PM Modi To Hold Virtual Summit With Bangladesh Counterpart Sheikh Hasina On Dec 17

پیر کے روز وزارت خارجہ نے جاری بیان بتایا کی ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ 17 دسمبر کو ہونے والے ورچوئل سمٹ میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر ایک مکمل تذکرہ کرینگے، اس بات چیت میں کورونا کے بعد دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کو مجید مضبوط کرنے پر بھی جور دیا جائے گا،
یہ کہا جا رہا ہے کہ دونوں ملکوں کا اعلیٰ سطح پر مسلسل رابطہ قائم ہے اور نریدر مودی نے مجیب بورسو کے موقعہ پر ویڈیو پیغام بھی دیا،
بنگلادیش کے بانی شیخ مجیب الرحمٰن کے 100 وی سالگرہ یاد میں سال 2020-21 کو مجیب بورسو کے طور پر منایا جائیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: