PM Modi takes first dose as age-specific COVID vaccine drive begins

وزیراعظم نریندرا مودی نے پیر کے روز AIIMS اسپتال میں ہندوستانی میں بنی ہوئی کورونا ویکسین کویکسیں کی خوراک لیا اور عمر کِ بنا پر طے شدہ دائرے میں آنے والے سبھی سے کورونا ویکسین کی خوراک لینے کی اپیل کیا اور کہا کہ ہمیں اپنے ملک کو کورونا مُکت کرنے میں ساتھ آنا چاہئے، اسکی جانکاری اُنہونے نے ٹویٹ کرکے دیا اور تمام سائنسدان، طیب اور دیگر صحت کارکنان کی کورونا وبا کِ خلاف عالمی جنگ کی کوششوں کی تعریف کیا،
وزارتِ صحت نے بتایا کہ کی پارلیمنٹ کارکنان اور قائدین اور اوہدیدرِ وغیرہ پیر کِ روز سے شروع ہو رہے کورونا ویکسین مہم کے تحت خوراک لینگے، کئی وزیر نے اسکی قیمت ادا کرنے کہ بھی عہد کیا ہے، وہی ویکسینیشن کِ دوسرے دورے میں تمام سرکاری سہولیات اور اسپتال کو مفت میں خوراک فراہم کیا جائیگا، حکومت اس مہم کو تیزی دینا چاہتا ہے جیسا کہ کورونا کِ معاملات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: