PM Modi pays tribute at National War Memorial on Vijay Diwas

PM Modi pays tribute at National War Memorial on Vijay Diwas

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز 1971 کے جنگ کی 50 ویں سالگرہ، جس نے بنگلہ دیش کو ایک آزاد ملک بنایا تھا، کے موقع پر نئی دہلی کے قومی جنگ میموریل میں خراج تحسین پیش کیا۔ اس دن کو ’وجے دیوس‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
‘سوارنیم وجے مشعل’ ، جو فتح کی علامت ہیں ، کو بھی وزیر اعظم نے روشن کیا۔ اس طرح کے چار مشال ہیں جو 1971 کے جنگ کے دوران پرم ویر چکرا اور مہاویر چکر سے نوازے گئے فوجیوں کے گائوں سمیت ملک کے مختلف حصوں تک پہنچائے جائیں گے ۔ 1971 ء کی ہندوستان کی پاکستان پر جيت کی سنہری خوشی میں پورے سال کو ’’ سوارنم وجئے ورش ‘‘ کے نام سے منایا جارہا ہے۔ متعدد یادگاری تقاریب کا انعقاد پورے بھارت میں کیا جائے گا جس میں جنگ کے سابق فوجیوں اور بہادر خواتین کا خیرمقدم کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: