PM Modi Dials CMs of 7 States to Discuss COVID-19, Floods
کورونا مصیبت کے دوران بانڈھ نے بڑھائی پریشانی، آسام میں بانڈھ نے کہر برپیا اسکی زد میں لاکھوں لوگ اور لاکھوں ہیکٹیر زمین یہاں تک جنگلی جانوروں کو بھی نکسان، پی ایم مودی حالات کا جائزہ لیا اور 7 ریاستوں بہار، آسام، آندھرا پردیش، تلنگانہ، تمل ناڈو اور اترکھنڈ کے وزیر اعلیٰ سے تذکرہ کیا