انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے پچھلے کئی سالوں میں 100 کروڑ سے زیادہ کی رقم حاصل کیے ہیں جسکا استعمال پی ایف ائ نے ملک میں بدعنوانی، فساد برپا کرنے اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں کیا، موصول رقم کا ایک بڑا حصہ نگدی کی صورت میں ہے اور اس کے ذرائع اور تقسیم کی تحقیق جاری ہے،
جس کے سلسلے میں پی ایف آئی کے طلاب کی شاخ کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری رئوف شریف کو گرفتار کیا گیا، موصول رقم
میں سال 2014 کے بعد سے خاصا اضافہ ہوا ہے اور تحقیقی ایجنسیز کا دعوی ہے کہ پی ایف آئی نے اسے سی اے اے قانون کے خلاف احتجاج میں استعمال کیا، اسکے علاوہ پی ایف آئی کے کارکن، عہدیدار دہلی دنگوں اور بنگلوری تشدد میں ملوث ہونے کے الزامات ہے جسکی سنوائی ارنکُلم سیشن کورٹ میں چل رہا ہے
