پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے طلباء کی شاخ کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سیکرٹری رؤف شریف کی ضمانت کے خلاف انفوٹینمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے خصوصی کوٹ میں دائر کیے گئے چار شیٹ میں بتایا کیا کہ پی ایف آئی نے ناجائز طریقے سے مجید فنڈ اکٹھا کر لیا تھا جس کا استعمال ملک میں فساد برپا کرنے میں کر رہے ہیں جس کے لیے لیے کیرالا میں جگہ جگہ کیمپ لگا کر تربیتی پروگرام چلا رہے تھے،
ای ڈی نے سال 2013 میں نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کِ جانب سے داخل چارج شیٹ کِ بنا پر بتایا کِ پی ایف آئی کِ کارکنان نے جرائم کِ سازش میں ملوث ہوکر بارود اور دیگر دھماکیدار چیزوں اور ہتھیاروں کِ استعمال کرنے کِ تربیتی پروگرام کنور ضلع کِ نارتھ میں چلا رہے تھے،
اسے دیگر قوموں و مذہب کے مابین نفرت، فساد برپا کرکے دہشتگردی کِ لیے تیار کرنے کے لیے منظّم کیا گیا تھا، جو ملک کِ سالمیت و ہماہنگی کِ لیے خطرہ لاحق کریگا،
رؤف شریف کِ ضمانت کِ مخلفت کرتے ہوئے ای ڈی نے کہا کی باہر کِ۔ملکوں سے ترسیل ہوئی رقم کافی مشکوک ہے کیونکہ انہی عالمی کاروبار کِ آڑ میں بھیجا گیا ہے، اور حال پی ایف آئی کِ دفتر اور انکے کارکنان کے گھروں کے چھاپے ماری میں حاصل ہوئے ثبوت اشارہ کرتے ہیں کِ پی ایف آئی نے باہر کِ ملکوں میں مجید فنڈ اکٹھا کر رکھا ہے، جیسا کہ بینک کھاتے میں ان رقم کا نے ہونا ظاہر کرتا ہے کی ان رقم کو حوالہ و دیگر مخفی ذریعے سے ترسیل کیا جاتا ہے،
ایجنسی نے عدالت سے درخواست کیا کِ تحقیقات کو صحیح سمت میں مکمل کرنے کِ لیے کِ رؤف کو حراست میں رکھا ضروری ہے،
وہی پی ایف آئی کِ قومی سیکرٹری نشرالدیں العمران نے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا کی ای ڈی بی جے پی حکومت کے اشارے پر کام کر رہی تاکہ اپنی سیاسی مخالف کو مٹا سکے
