Parents of APS children still waiting for justice

پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کو سات سال گزر چکے ہیں جس میں 132 طلباء سمیت 140 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ تاہم مقتول بچوں کے والدین ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں۔ بچوں کے والدین کے مطابق اس حملے میں کون ملوث تھا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.