Palestinian cause is a fundamental Arab issue, Saudi Cabinet stresses

Palestinian cause is a fundamental Arab issue, Saudi Cabinet stresses

منگل کے روز ملک سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ اجلاس میں فلسطین مدِ کو سعودی عرب کا بنیادی مدا بتایا اور کہا کہ سعودی عرب کے بانی ملک عبد عزیز کے زمانے سے آجتک اسکی دفعہ میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوگی، ملک سلمان نے فلسطین مدِ کو خارجہ پالیسی کا اوّل مدا بتایا، اور سعودی کی جانب سے متعارف 2002 عرب امن پہل کی حمایت کیا، اور اسرائیل سے فلسطینی زمین پر جبران آبادی بسنے سے روکنے کو کہا اور اسے عالمی قانون کی بیحرمتی اور امن قائم کرنے میں رُکاوٹ بتایا، کابینہ نے خطے میں استحکام اور مسئلوں کے حل کرنے میں عرب لیگ کی اہمیت پر بھی زور دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *