Pakistan’s ever-increasing population: a disaster in the making

عالمیِ یومِ آبادی کے علاوہ دیگر موقعوں پر بھی اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ آخر آبادی کتنی ہونی چاہیے؟ہمارے ہفتہ وار ہیلتھ سیگمنٹ ‘لائف تھری سکسٹی’ میں آج صبا شاہ خان بتا رہی ہیں کہ بڑھتی ہوئی یہ آبادی پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیا اثرات مرتب کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.