Pakistan’s economic body allows import of cotton, yarn from India

پاکستان کے آلہ معیشت تنظیم اکانومی کوارڈینیشن کاؤنسل نے ایک بڑے فیصلہ کِ تحت ہندوستان سے سوت اور دھاگہ کے ارامداد کِ منظور دے دیا ہے، اِس فیصلے کو وزارتِ تجارت پاکِستان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس کِ بعد لیا گیا، یہ قدم ہندوستان کِ ساتھ معطَل تجارتی تعلقات کو فر سے قایم کرنے کِ لیے لیا گیا ہے، حال ہی میں دونوں ملکوں کے فوجی قیادت نے سیزفاير کا اعلان کیا ہے، اور دونوں ملکوں کی حکومت کِ مابین خط کتابت بھی شروع ہو چکا ہے حلانکہ حال میں تاجکستان میں ہوئے حرٹ آف ایشیا کے اجلاس میں دونوں ملکوں کِ وزیرِ خارجہ نے شرکت کیا لیکن دوطرفہ رابطہ قائم نہیں کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: