Pakistani Cinema struggling for survival
کورونا کی وبا سے پہلے پاکستان کی سینما انڈسٹری کی حالت اچھی نہیں تھی ، لیکن عالمی وبا کی وجہ سے اس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ سینما گھروں کی بندش اور فلموں کی نمائش نہ کرنے سے کون متاثر ہوتا ہے؟