Pakistan unsupportive of female engineering students

پاکستان میں انجینئرنگ میں خواتین کی تعداد بہت کم ہے۔ لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پروفیسر ڈاکٹر صائمہ یاسین کیمیکل انجینئرنگ کے شعبہ کی سربراہ بن گئی ہیں۔ پاکستان میں انجینئرنگ میں خواتین کیوں کم ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.