Pakistan, the Indus and the Water Crisis

Pakistan, the Indus and the Water Crisis

5 جون کو عالمی یوم ماحولیات ہے۔ پاکستان موسمی تبدیلی سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ یہاں پانی کی قلت شدت اختیار کر رہی ہے اور وہ شدید پریشانیوں کا باعث ہے۔ دنیا کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ، دریائے سندھ پر پانی کی قلت کے کیا اثرات ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *