Pakistan shutters down shops at the time of Ramzan

Pakistan shutters down shops at the time of Ramzan

جیسے جیسے پاکستان میں عید قریب آرہی ہے ، ایک طرف بازاروں میں رش ہے اور دوسری طرف شام 6 بجے سے بازاروں کے شٹر گرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ شہروں میں پولیس اور انتظامیہ متحرک ہے۔ دیکھیں کہ کارونا انتظامیہ ایس او پیز کو کس طرح نافذ کررہی ہے اور اسے کن مشکلات کا سامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *