Pakistan ISI trying to link Khalistan with J&K terrorism: Delhi Police on 5 gangsters’ arrest

Pakistan ISI trying to link Khalistan with J&K terrorism: Delhi Police on 5 gangsters’ arrest

دلی پولیس نے پیر کے روز شاکر پور میں انکنٹر کے دوران 5 بدماشوں کو گرفتار کیا جن میں سے دو پنجاب سے اور تین کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں، انکے پاس سے 3 پستول، 2 کلو ہیروئن اور 1 لاکھ روپیہ برآمد ہوا، انہی پانچوں نے اکتوبر میں شوریٰ چکرا جیت چکے بلونڈر سنگھ کا پنجاب میں قتل کیا تھا، ڈی سی پی خصوصی سیل دہلی پرمود کشوحا نے بتایا کہ ان کے ذریعے پاکستان آئی ایس آئی خلستنٹ حرکات کو کشمیر کے دہشت گرد سے جوڑنا چاہتا ہے، گرفتار بدماش نسندہ قتل اور نشاخوری کے پیشے میں ملوث تھے، جنکا کام ڈر اور دہشتگردی کو مالی تعاون فرہم کرنا تھا، ڈی سی پی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اسکا موجودہ کسان مظاہرات سے کوئی واسطہ نہیں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: