Pakistan fears strike from India?

Pakistan fears strike from India?

پاکستان آرمی چیف نے پی او کے (POK) کے وزیر اے صحت سے کہا ہے کے وہ اپنے ہسپتالوں کے ۵۰ فیصد بعد خالی رکھیں تاکہ وہ فوج کے استعمال میں ضرورت پڑنے پر لایا جا سکے ۔ گلوان میں ہندوستانی فوجیوں کی بہادری دیکھنے کے بعد پاکستانی فوج میں ایک ڈر کہ ماحول ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے پاکستانی آرمی چیف نے ایسا پیغام پی او کے کے وزیر اے صحت کو بھجوایا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *