Pakistan arrests 14 people over demolishing of Hindu temple – world news

Pakistan arrests 14 people over demolishing of Hindu temple – world news

پاکستانی پولیس نے رات کے وقت چھاپے ماری میں 14 افراد کو مندر توڑنے اور جلانے کے جرم میں گرفتار کر لیا، یہ حادثہ تب پیش آیا جب ایک انتہا پسند گروہ نے بھیڑ کو بھڑکا کر مندر پر حملے کر دیا یہ واقعہ صومالی مغربی علاقے کے ایک قصبے میں پیش آیا،
مندر مسمار کے حادثے پر انسانی حقوق کی تنظیمیں اور اقلیت ہندو معاشرہ نے اسکی ساخت مذمت کیا،
لوکل پولیس کیا کہنا ہے کہ چھاپے ماری ابھی بھی جاری ہے اور ان تمام لوگو کو گرفتار کیا جا رہا ہے جو بھیڑ اکٹھا کرنے اور اکسانے میں ملوث تھے،
ایک چسمدید کا کہنا ہے یہ حادثہ حکام کی جانب سے مندر کِ مرمت کرنے کی اجازت دینے کِ نتیجے میں ہوا، جسمے پاکستان کی انتہا پسند تنظیم جمعیت علمائے اسلام کے ایک مولوی کہ اہم کردار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: