Pak PM Imran Khan replies to PM Modi’s letter, talks of resolving Kashmir dispute

Pak PM Imran Khan replies to PM Modi’s letter, talks of resolving Kashmir dispute

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریدر مودی کا یومِ پاکستان کا مبارک باد دینے کا حکمتِ ہند کو خط لکھ کر شکریہ ادا کیا، خط میں یہ بھی بتایا گیا کِ پاکِستان اپنے سبھی پڑوسیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے خاص کر ہندوستان سے، اسک لیے دونوں ملکوں کے مابین مفید بات چیت کا دور شروع کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپسی معاملات خاص کر کشمیر مدِ کو حل کیا جا سکے، اس اقرارنمے میں یہ بہتر ماحول بنانے کی بات کہا گیا ہے، اس موقعے پر ہندوستان کا کووڈ-19 کِ خلاف جنگ میں باہمی اتفاق کا بھی اظہار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *