Pak PM expresses displeasure over working of embassies, says Indian counterparts more proactive

Pak PM expresses displeasure over working of embassies, says Indian counterparts more proactive

ہندوستانی سفارتخانہ کی بہتر کارکردگی اور پہلی قدمی سے سبق لینے کی نصیحت کرتے ہوئے پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستانی سفارتخانہ خاص کر مشرق وسطی میں موجود سفیر اور اُنکے ملازموں کِ مجمت کرتے ہوئے کہا ہمیں اور بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے اور دوسروں ملکوں میں رہائشی پزیر اپنے شہریوں کو بہتر سہولیت مہیّا کرنا ہوگا اور روزمرّہ کے کاموں میں بہتر صلاحیت کِ ساتھ تیزی لینا ہوگا، یہ معاملہ تب پہس آیا جب پاکستان نے باہر ملکوں میں رہ رہے شہریوں کے لیے شکیات کا پورٹل دیا جس پر دُنیا بھی نے ضلع وطن پاکستانیوں نے کثرت سے شکایت درج کروائی خاص کر سعودی عربیہ اور امارات میں رہنے والوں نے، جسکی بعد کارروائی کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے سعودی عربیہ میں پاکستانی سفیر اور 6 ملازموں کو واپس بلا لیا، اور کہا کِ انکا رویّہ پاکستانی مزدوروں کے ساتھ انگرجو جیسا ہے، انہی ہندوستانی سفارتخانہ سے سبق لینا چاہیے، آج پاکستان کی معیشت انہی کِ ترسیل سے بہتر حال میں ہے، وزیرِ اعظم نے جیل میں بند ضلع وطن پاکستانیوں کِ مدد کرنے بھی بھی گوہر لگایا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *