Pak opposition terms PDM drive against Imran Khan govt as ‘jihad’

Pak opposition terms PDM drive against Imran Khan govt as ‘jihad’

پاکیستان جمہوری تحریک-PDM کے مکھیا مولانا فضل الرحمن نے 11 سیاسی جماعتوں کی جانب سے عمران خان کی ناکارہ حکومت خلاف مہم کو جہاد قرار دیا، PDM نے خيبر پختونخواہ کے ملکانند شہر میں ایک منظّم ریلی سے خطاب کرنے ہوئے کہا ملک ہر طرح کِ قربانی کے لیے تیار ہیں، اور کہا کہ جہاد تب تک چلتا رہیگا جب کِ ظالم مسکینوں پر زیادتی نے روک دے،
ملکناند ریلی PDM کا 16 اکٹوبر سے جاری کئ ریلیوں کِ اگلے کڑھی ہے، اسمِ 11 حزب اختلاف جماعت شامل ہے، مولانا نے ریلی میں عمران خان کی حکومت کو ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے جابرانہ غیر جمہوری حکومت جیسا بتایا اور کہا کی موجدہ حکومت جمہوری حکومت نہیں ہے بلکہ جمہوریت کِ نام پر دھوکہ ہے، اُنہونے نے عمران خان کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کرنے کِ قیاس پر بھی نشانہ شادھا اور کئی مختلف موجو پر بھی مذمت کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *