اتر پردیش کے اٹھ ضلع کے جالیسر گاؤں میں رہ رہی 65 برس ایک پاکستانی شہری بانو بیگم کا گاؤں کا پردھان بن جانے پر کافی ھڑکمپ ہو گیا، کِ آخر ایک پاکستانی شہری کو آدھار کارڈ اور دیگر سیناخطی کارڈ کیسے موصول ہوا، جو انہی گاؤں کا پردھان بننے میں مددگار ثابت ہوا،
ضلع پنچایتی رآج افسر الوک پریادرشی نے کہا کی ضلع ادھیکاری شکھلال بھارتی نے اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
جناب الوک نے بتایا کہ شاہ بانو کراچی شہر کِ رہنے والی تھی اور چالیس برس پہلے اٹھ کِ رہائشی اختر اعلی سے نکاح کرنے یہاں رہنے لگی، اُنہونے کی مرتبہ ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کی درخواست دے چکی ہے، سال 2015 کے پنچائتی چناؤ میں بانو بیگم نائب پردھان چینی گئی اور موجودہ پردھان شہناز بیگم کِ موت کے بعد پردھان بن گئی، جسکے بعد گاؤں کے ایک افراد اسکے خلاف شکایت درج کروایا