Owners of banned Chinese apps questioned by authorities over content and practices

Owners of banned Chinese apps questioned by authorities over content and practices

مرکزی حکومت نے چین کے 59 ممنوع ایپس کے مالکو سے جواب دریافت کیا، انکو 77 سوال کے 3 ہفتے میں جواب دینے کو کہا گیا ہے، سوالوں میں پوچھا گیا ہے کیا وہ کسی غیر ملک کے اشارے پی کام کر رہے تھے؟، کیا انہوں کنٹینٹ کو سینسر کیا تھا یہ نہیں؟
غور طلب ہے کی ہندوستان اور چین کے درمیان سرہد پی ہوئے جھڑپ کے بعد 59 ایپس پر پابندی لگایا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *