‘One nation, one mobility card’: 10 things to know about NCMC

‘One nation, one mobility card’: 10 things to know about NCMC

وزیرِ اعظم نریدرا مودی کا پیر کے روز نیشنل کامن مبلیٹی کارڈ NCMC خدمت کی افتتاح کیا، اسک ذریعے ملک بھر کے تمام نقل و حمل کے سہولیات کو فراہم کیا جا سکیگا، وزیر اعظم نے دلی میٹرو کی بغیر ڈرائیور کے ٹرین چلانے کی خدمات کے افتتاح کِ موقع پر کہا کہ آج دلی NCMC کے سہولیات دے رہی ہے جو وزیرِ اعظم کے ایک ملک ایک کارڈ کی آغاز کے تحت ہے،
ک NCMC ایک خود بخود کرایہ وصول کرنے کی ترکیب ہے،
اسے 4 مارچ 2019 میں ایک ملک ایک کارڈ کے تحت ابتداء کیا گیا،
اسکا مشورہ ریزرو بینک آف انڈیا کی نندن نیلکینی کمیٹی نے دیا تھا
اس کارڈ کا ذریعے خریداری، بینکنگ اور دیگر لیں دیں میں بھی استعمال ہوگا،

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: