No possibility of dialogue with India in prevailing situation, says Pakistan foreign minister

No possibility of dialogue with India in prevailing situation, says Pakistan foreign minister

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈان اخبار کو دیئے گئے بیان میں کہا کہ موجودہ حالات میں ہندوستان سے سفارتی یا کسی بھی سطح پر کوئی بات کے امکانات نہیں ہے،
غور طلب ہے کہ ہندوستان نے پہلے سے ہی ہیں ٹیرر یا ٹاپ کا موقف اختیار کیے ہوئے ہیں اور سال 2016 میں پٹھان کوٹ اس کے بعد کشمیر میں سی آر پی ایف پر ہوئے کئی دہشت گردنہ حملوں کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت نہ کرنے کا رخ اختیار کیا ہوا ہے،
پچھلے سال ہندوستان حکومت نے کشمیر کے خصوصی درجے کو منسوخ کر دیا جس پر پاکستان میں کافی سخت اعتراض کیا اور علمی سطح پر اس قدم کے خلاف ایک ناکام مہم چلا رہا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *