No Need To Display Notice For Inter-Faith Marriages: Allahabad High Court

No Need To Display Notice For Inter-Faith Marriages: Allahabad High Court

اللہ آباد عدالتِ عالیہ نے ایک مسلم عورت کِ ارضی پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا کی کیسی بھی مختلف مذاھب کِ شادی شدہ جوڑے کو اپنی شادی کی نوٹس کو عام طور پر ظاہر کرنا ضروری نہیں بلکہ دونوں کِ مرضی ہے چاہے تو بتائیے، ایسا کرنا انکی رازداری پر غلط اثر ڈالیگا اور اُنکا نکاح کِ لیے فیصلے کی آزادی میں حکومت اور غیر حکومتی طاقت کو غیر ضروری مداخلت کا موقعہ دیگا
عدالت نے کہا کی اسکے لیے کیسی کو مجبور کرنا آئیں کے بنیادی اساس و زِندگی کے حقوق و آزادی کے خلاف ہے، امید کیا جا رہا ہے کی اسے مُختلف مذاھب کِ جوڈو کو راحت ملیگا، حال میں اُتر پردیش میں لو جہاد کو روکنے کے لیے لاگو غیر قانون جبراً مذہب تبدیل قانون کے تحت کافی لوگو کو مشقت کا سامنا کرنا پڑا جسمے اکثریت مسلم مردوں کِ تھی جنپر ہندو عورتوں سے نکاح کرکے جبراً مذہب تبدیل کروانے کا الزام تھا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *