مرکزی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے ایک ویبینار میں ملک کے تمام استادوں سے رابطہ کیا اور کہا کہ جنوری اور فروری میں کوئی بھی پریکٹکل امتحان نہیں کیائے جاینگے، اور بورڈ کے امتحان اگلے سال فروری تک نہیں کیے جائینگے، اور امتحانات کے شیڈول کے متعلق فیصلے بعد میں لیا جائیگا،
مرکزی حکومت کو جانب سے ابتداء کے تحت تمام طلاب، استاد اور ماں باپ سے تذکرہ کیا جا رہا ہے کہ کورونا کے دور میں امتہنات کیسے کرائیں جائے، جناب رمیش نے صاف کر دیا ہے کہ جب تک ملک کے حالات بہتر نہیں ہونگے تب اسکول کالج نہیں کھولے جائیںگے
