NHRC closes complaint on arrest of Kerala scribe Siddique Kappan

NHRC closes complaint on arrest of Kerala scribe Siddique Kappan

قومی اِنسانی حقوق کمیشن-NHRC نے حراست شدہ کیرالا کِ صحافی صدیق کپن کِ لیے داخل عرضی کو بند کر دیا اور کہا کہ اس معاملہ کو تسلیم و تحقیق نہیں کیا جہ سکتا کیونکہ یہ معاملہ ابھی عدالت میں چل رہا ہے، کمیشن نے داخل کیے تمام کاغذات پر غور کیا اور ہاتھرس کِ ضلع مجسٹریٹ اور سپرٹینڈنٹ آف پولیس کو ہدایت دیا گیا ہے کہ وہ سفّاف تحقیق کرے اور مناسب وقت میں اسے پائے تکمیل تک پہچانے
صحافی صدیق کپن کو پچھلے سال 5 اکتوبر کو ہاتھرس جاتے وقت انکے تین ساتھیوں کے ساتھ دنگہ بھڑکانے کِ الزام میں یو اے پی اے UAPA قانُون کے تحت گرفتار کر لیا گیا تھا، کپن کیرالا یونین آف ورکنگ جرنلسٹ کِ بھی سیکرٹری ہے، NHRC ایک قانونی محکمہ ہے جو ہندوستان میں انسانی حقوق کی حقتلفی کِ واقعات کِ مقدمہ دیکھتا ہے جسکی صدارت سابق عدالتِ اعظمٰی کے منصف کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *