NFHS: India’s population is stabilising; fertility rate drops, contraceptive use on rise

NFHS: India’s population is stabilising; fertility rate drops, contraceptive use on rise

وزارتِ صحت اور انسانی خدمات کی حال میں جاری پانچوی قومی خاندانِ صحت سروے نے ہندوستان کی آبادی میں آخر کار استحکام کو ظاہر کیا ہے، ہندوستان دنیا کی گھنی آبادی کے ملکوں میں سے ہے جہاں پہلی بار پچھلے چار سالوں میں بچہ پیدا کرنے کی در میں خاصی کمی آئی ہے، جیسکا سبب پریوار نیوزی میں ساتھ مانع حمل اشیاء یعنی کنڑاسیپٹو کی دوائی کے استعمال میں اضافہ بھی ہے، بہار ابھی بھی 3 فیصد کی ٹوٹل فرٹیلیٹی در کے ساتھ سبز اوپر ہے، اسکے بعد میگھلیا اور منیپور ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *