عدالتِ اعظمٰی نے منگل روز نیوز 18 کے صحافی امش دیوگن کے خلاف دائر ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخوست کو رد کر دیا، لیکن انہیں خطرات سے تحفظ مہیّا کرنے کا حکم دیا ہے، امش دیوگن نے 15 جون کو اپنے شو آر پار میں صوفی بزرگ مونودیں چشتی کے لیے غلط اور گستاخانہ جملے کہ استعمال کیا تھا، حالانکہ انہوں اسکے لیے سوشل میڈیا پر معافی بھی مانگ لیا تھا، جسکے بعد انہیں گمنام لوگوں سے سوشیل میڈیا پر گلی گلوج اور جان سے مارنے دھمکی ملی