Mumbai Power Outage In October May Have Had Chinese Hand: Study

Mumbai Power Outage In October May Have Had Chinese Hand: Study

ایک تحقیق کِ مطابق ممبئی میں پچھلے سال اکتوبر میں ہوئے مکمل قوت کِ غیر فعالیت یعنی پاور اؤٹیج کِ پیچھے چینی ہیکر گروہ کا ہاتھ تھا، اس عظیم حادثے میں ٹرین، اسپتال، اسٹاک ایکسچینج وغیرہ چند گھنٹوں کے لیے پوری طرح سے ٹیپ ہو گئے تھے،
یہ معاملہ ہند و چین کے مابین سرحدی تنازع سے جوڑا ہوا ہے، چین کے مالویئر ہندوستان کِ تقریباً سبھی اہمتریں پاور سسٹم میں داخل ہو چکے ہیں، نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے RedEcho گروہ اس حادثے کِ پیچھے ہے، تحقیق کے مطابق ہندوستان کی تمام اہمتریں اور حساس قومی ڈھانچہ چینی ہیکر کے وائرس کِ دانستہ حملے کی زد میں ہے،
وائرس کی موجودگی امریکہ کِ آنلائن ڈیجیٹل خطرات کِ تحلیل کرنے والی کمپنی Recorded Future نے پکڑا، اور پایہ کِ ذیادہ تر وائرس شروع ہے نہیں ہوئے، Recorded Future نے بتایا کِ ایک سفاف اور طے شدہ منصوبے کِ تحت ہندوستانی تنظیموں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، تقریباً 21 IP ایڈریس جو قوت کی 12 حکومت کی تنظیموں سے متعلق ہے کو نشانہ بنایا جا چکا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *