Morocco joins other Arab nations agreeing to normalize Israel ties

Morocco joins other Arab nations agreeing to normalize Israel ties

اسرائیل کے عرب ممالک میں بڑھتی ہوئی مقبولیت میں موریکو بھی شامل ہو گیا ہے، بادشاہ محمد چھ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت کر کے اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند ہو گئے، جس کی خبر ٹرمپ نے ٹوئٹر کے ذریعے دی اور اسے عرب خطے میں امن و امان کو استحکام دینے کے لیے اہم بتایا،
موریکو نے امارات اور بحرین کے ساتھ مشترکہ طاقت کے طور پر ایران کے بڑھتے ہوئے اثرات کو روکنے کے لیے اسرائیل سے تعلقات قائم کیا، حالانکہ فلسطینی اسے خاصے خفا ہے اور عرب مملک کی جانب سے انکے حقوق کی مہم کو ترک کرنا سمجھ رہے ہیں، وہی امارات کے والی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زاید ال نہیان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو خودمختار قدم بتایا جو خطے میں استحکام، ترقی اور مزید امن قایم کریگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *