علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا 22 دسمبر کو سوویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی مہمان خصوصی ہونگے، اے ایم یو کے نائب چانسلر نے وزیرِ اعظم کا دعوت قبول کرنے کے لیے تمام اے ایم یو برادری کے جانب سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ صد سالہ جشن اس جامعہ کے تاریخ میں کافی اہم ہے،
1964 میں لال بہادر شاستری کے بعد پہلی بار ہندوستان کے وزیرِ اعظم کا اے ایم یو کے کسی پروگرام میں شرکت ہوگا، کروانا کے مدِ نطر تمام پروگرام آنلائن کیا جائیگا، مرکزی وزیرِ انسانی وسائل کی ترقی رمیش پوکھریال نے کہا کہ اسے یونیورسیٹی کے طلبہ کی ترقی اور نوکری فراہم ہونے میں کافی امداد حاصل ہوگا،
وہی اے ایم یو کے حکام کا کہنا ہے کہ اسے بی جے پی کے عہدیداروں اور کارکنان کے لیے ایک پختہ پیغام جائیگا جو یونیورسٹی کی گاہے بگاہے بدنامی کرتے رہتے ہے، اے ایم یو کے دانشور یو پی حکومت اور سی اے اے قانون کے خلاف کافی تنققدی و مخر رہے ہیں