Meet Afifa Maryam, first Muslim woman neurosurgeon in India

Meet Afifa Maryam, first Muslim woman neurosurgeon in India

کہتے ہیں کہ کامیابی انہی کو ملتی ہے جو محنت اور جد وجہد کرتے ہیں، یہ قول افيفہ مریم کے لیے بلکل مناسب ہے جلد ہی وہ علم الاعصاب میں کامیاب ہوکر عصبی جَراحی کا لقب حاصل کر لینگی وہ ہندوستان کی پہلی مسلم لڑکی ہوگی جسنے یہ مقام حاصل کیا، اردو زبان میں بنیادی تعلیم حاصل کرنے والی افيفہ اپنے تعلیمی دور ہمیشہ اوّل رہی ہے اور ایک طیب بننے کا خواب دیکھا ہے، اس کامیابی کے سلسلے میں کبھی پیچھے مڑ کِ نہیں دیکھا اور صوبے کے میڈیکل کِ داخلے کا امتحان پاس کیا اور محض 27 سال کِ عمر میں ہندوستان کِ اعلیٰ سرجیکل درجہ حاصل کر لیا، اسلامی تعلیم میں پُختہ افيفہ اپنی علیحدہ والدہ کو اپنی سبز بڑی طاقت مانتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *