Major hurdles faced by afghan refugees to resettle in US

افغانستان سے غیر ملکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے زیادہ تر مہاجرین اب بھی فوجی اڈوں میں مقیم ہیں۔ ان لوگوں کو نئے معاشرے میں بسانا ایک چیلنج ہے۔ بازآبادکاری کی اس کوشش میں مصروف تنظیموں کو کن چیلنجوں کا سامنا ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.