“Let’s pay homage to 3 million killed, 200,000 women raped by Pak Army in 1971”: India

“Let’s pay homage to 3 million killed, 200,000 women raped by Pak Army in 1971”: India

اقوام متحدہ نے بدھ کے روز 1971 میں بنگلادیش کی آزادی کی جنگ میں ہوئے نسلکشی کی یاد میں عالمی یوم مظلوم کا احترام کیا، اس آزادی کی جنگ میں پاکستانی فوج اور مذہبی ملیشیا نے تیس لاکھ سے زیادہ لوگوں کا قتل کیا اور لاکھوں کی تعداد میں عورتوں کے ساتھ زنا و زیادتی کیا، جو تاریخ کا ایک بدترین حادثہ ہے، یہ جنگ 25 مارچ کی آدھی رات کو اچانک شروع کیا گیا، جیسے 16 دیسمبر کو پاکستانی فوج نے بغیر کسی شرط کے ڈھاکہ میں متحدہ فوج کے سامنے ہتھیار ڈال کر ختم کیا، حکام کے مطابق اس جنگ میں 3 ملین لوگ میرے گئے تھے، اقوامِ متحدہ نے 9 دسمبر کو نسلکشی کے متاثرین کی یاد میں یومِ مظلوم کے طور ماننے کو طے کیا،
ہندوستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل سفیر ٹی ایس تریمورتی نے ٹویٹ کرکےخراج عقیدت پیشکیا اور ایسا حادثہ دوبارہ نہ دہرانے کا عہد کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: