Kashmir – What has changed in 18 months

Kashmir – What has changed in 18 months

پانچ اگست 2019 یہ وہ تاریخ ہے جب ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اپنے ایک فیصلے سے جموں کشمیر کے مستقبل کو تبدیل کر دیا جیسے کرنے کا کئی حکومتین محض خواب دیکھ رہے تھے،
جموں کشمیر کے حالات اپنے آپ میں خاص تھا حالانکہ کہ یہ مخصوص حالات باقی ہندوستان کے سیاست کے ساتھ تال میل میں نہیں تھا جس کا فائدہ باہری طاقتیں اور علاقائی موقع پرست اپنے اپنے مفاد اور ایجنڈہ کے لیے استعمال کرتے تھے،
گفتگو، افواج، سیاست مقصود نتیجے فراہم نہ کر سکے اس لیے ایک مختلف راستے کی درکار تھی،
قانونی کی طاقت بےپناہ ہوتی ہے اور اگر اسے سفّاف نیت اور جذبے سے لاگو کیا جائے تو متوقع نتیجے ملتے ہے اور کشمیر اسکا گواہ ہے،

کشمیری باشندوں کے لئے اپنے بچوں کی حفاظت ایک اہم مسئلہ تھا اور ہم دیکھ رہے ہیں کی سال 2018 کے بعد تسدود کے سبب جان مال کے نکسن میں کافی کمی آئی ہے، وہی ماضی میں اکثر پتھربازی، ہڑتال کے ہونے والے واقعات میں مزید گراوٹ ہوا ہے،
جموں کشمیر کے خصوص درجے کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو عالمی صحافیوں اور علاقائی لوگو کے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کئی ماہرین کا کہنا تھا یہ کشمیر کے خاتمے کی ابتداء ہے کیونکہ اسے علاقائی لوگو میں خوف پیدا ہوا تھا کہ خصوصی درجے کے خاتمے سے باہری لوگو کی آمد بڑھ جائیگا اور انکی روزی روٹی، زمین جائیداد چھین جائیگا لیکن اسکے برعکس سیلانیوں کی تعداد بڑھائی جیسے معیشت میں اضافہ ہوا،
اسکے علاوہ جمّوں کشمیر منظم قانون 2019 کے ذریعے ریاستی قانونی کو مرکزی قانون سے بدل دیا گیا جسکی نتیجے میں مقامی صوبیدارون، حریت کے قائدین کو ایک طرف ہٹا دیا، اسکے ساتھ مرکزی حکومت کا 4G انٹرنیٹ کی سہولیات پر عارضی پابندی علحدگی پسند طاقتوں پر ایک بڑا چھوٹ ثابت ہوا، ویسے 5 فروری کو 4G کو سہولیات کو پورے ریاست میں شروع کر دیا گیا ہے،
کئی دقیانوسی اور روایاتی مسئلوں کے سولہ کے بعد اب صرف ریاستی اقتدار باقی ہے امید ہے اسے بھی جلد سے جلد پورا کر دیا جائےگا، بہت کچھ حاصل ہوا اور بہت کچھ کرنا ابھی باقی ہے،
پچھلے 18 مہینوں میں جمیو کشمیر کی بہتر تبدیلی کئی دہائیوں سے کہیں بہتر ہے اب دشمنوں کو اپنے کھویا ہوا مقام حاصل کرنا کہیں مشکل ہوگا،
نوجوانوں کو جنگ جوئی کے راستے سے ہٹا کر ترقّی کی جانب رجوع کرنے میں ہی کشمیر کا بہتر مستقبل ہے اور اسی کے ذریعے ایک بار پھر کشمیر دنیا کا جنت بنیگا