جمیو کشمیر کے لیفٹیننٹ جنرل منوج سنہا نے کہا کہ کشمیر اور جموں مرکزی ریاست جموں کشمیر کی دو آنکھیں ہیں اور ہم ان دونوں میں فرق نہیں کرسکتے، دونوں کو ترقی کے لیے ساتھ چلنا ہوگا ایسا نہیں ہوگا کی ایک کے اوپر دوسرے کو ترجیح دی جائے،
انڈین ایکسپریس کے ساتھ ایک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکام کی نیت صاف ہے وہ کسی کے اوپر کسی کو ترجیح نہیں دیتے، کشمیر وادی کی مرکزی بحر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے پھیلایا گیا وہم بے بنیاد ہے،
انہوں نے مختلف موضوع پر تذکرہ کیا مثلا روشنی قانون کا منسوخ ہونا اور آبادیاتی تبدیلی وغیرہ اور انکے متعلق پھیلائے جانے والے شک و شبہات کا ردِ جواب پیش دیا،
جناب سنہا نے 7 اگست کو ایل جی عہدے کو سنبھالا ہے جسکے بعد انہوں کشمیر کے 10 اور جمیو کے 6 ضلوں کا دورہ کیا، اور کہا کہ کچھ لوگ اپنے ذاتی مفاد کے لیے، رنگ، نسل، مذہب ذات وغیرہ کی بنیاد پر علاقے میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتے