Karnataka: PFI activist says ‘do not pay for Ram temple’, booked

Karnataka: PFI activist says ‘do not pay for Ram temple’, booked

کرناٹک کے وزیرِ داخلہ بسوراج بومائی نے بتایا کہ جمعہ کے روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا-PFI کِ جنرل سیکرٹری انیس احمد کِ خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے، انیس احمد نے الال کِ ایک ریلی میں مسلم تجارتداروں، دکانداروں سے ایودھیا میں رام مندر کے تعمیر کے لیے کیسی بھی قسم کا مالی مدد نہ دینے کی اپیل کیا، اس مندر کو رام مندر نہیں بلکہ آر اِس اِس مندر بتایا، اور اسے ترک کرنے کو کہا جیسے NRC کا کیا گیا
جمعرات کے روز منگلورو پولیس عوام میں تعصب برپا کرنے کے الزام میں PFI کے خلاف دو FIR درج کیا
وہی مکزی پارلیمنٹ معاملات کِ وزیر پرہلاد جوشی نے انیس احمد کِ بیان کو بچکانہ بتایا اور کہا کہ رام مندر اس ملک کے سبھی سماج کا ہے اور اسکا فیصلہ عدالتِ اعظمٰی نے کر دیا ہے ایسے میں ہمیں اس پر غلط بیان بازی نہیں کرنا چاہئے، اسے پہلے بھی کئی لیڈروں نے وزیرِ داخلہ سے PFI پر پابندی عائد کرنے کی مانگ کر چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: