Kanpur encounter main accused Vikas Dubey arrested

Kanpur encounter main accused Vikas Dubey arrested

یوپی حکومت کے ذرائع نے بتایا ، کانپور انکاؤنٹر کیس کے مرکزی ملزم وکاس دبے کو اُجيں کے ایک پولیس اسٹیشن میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ دوبے گذشتہ ہفتے کانپور میں ہونے والے انکاؤنٹر کا مرکزی ملزم ہے ، جس میں حملاوروں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر پولیس کی ایک ٹیم پر فائرنگ کردی تھی ، جو اسے گرفتار کرنے گئی تھی۔ مقابلے میں آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *