Joe Biden promises to donate 500 million jabs to poor countries

امریکہ نے کورونا ویکسین کی ایک ارب سے زائد خوراکیں غریب ممالک کو عطیہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور واشنگٹن اب تک اس کا 15 فیصد عطیہ کر چکا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب امیر ممالک کے پاس ان کی ضرورت سے زیادہ ویکسین ہیں اور غریب ممالک کو ان کی اشد ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.