J&K police arrest 2 JeM terror associates

J&K police arrest 2 JeM terror associates

جمّوں کشمیر پولیس نے فوج اور سی آر فی ایف کِ ساتھ ملکر جیش محمد دہشتگرد تنظیم کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا، دونوں افراد دہشتگردوں کو پناہ، امداد اور نقل و حمل فراہم کرنے میں ملوث تھے، ہتھیار اور گولہ بارود مہیّا کرنے کے علاوہ حساس جانکاری بھی جنگجو کو فراہم کرتے تھے،
حکّام نے بتایا کہ گرفتار شدہ دونوں شکش کی پہچان شیزان گُلزار بیگ اور وسیم الرحمٰن شیخ کِ طور پر ہوا ہے جو جنوبی کشمیر سے تعلق رکھتے تھے، اور دونوں کِ پاس گولہ بارود برآمد ہوئے، پولیس نے آگے بتایا کِ دونوں افراد پاکیستانی دہشتگرد تنظیم سے سوشل میڈیا کِ ذریعے رابطہ میں تھے یہاں تک کہ ایک نے وہاں کا دورہ بھی کیا جھا اُسنے دہشتگردوں کے کمانڈر سے بھی ملاقات کیا،
پولیس نے بھی بتایا کی سوشل میڈیا کے ذریعے یہ لوگ غلط تذکرہ پھیلا کر نوجوانوں کو تشدد کی طرح مائل کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: