Jamia Millia will conduct exams via open-book method

Jamia Millia will conduct exams via open-book method

جامعہ ملیا اسلامیہ اس سال کے سمسٹر میں کھلی کتاب پر مبنی امتحانات شروع کرینگے، یہ فیصلہ تب آیا جب جامعہ اکادمی کونسل نے امتحانات کو آنلائن کرنے کی بات کہی تھی جسمے صرف لیپ ٹاپ يا ذاتی کمپیوٹر کا استعمال کرنے کو کہا گیا جسکی خاصی مذمت کیا گیا اور غیر مفید کہا گیا، وائس چانسلر نجمہ اختر نے کہا کہ وہ يو جی سی UGC کو خط لکھ کر اس نئے طریقے کے بارے میں رائے منگیگی، جامعہ ایگزیکیٹیو کونسل 31 دیسمبر کو اجلاس میں کھلی کتاب امتحان کِ طریقے پر تجویز کریگی، اس علاوہ دلی یونیورسٹی کے طریقے پر بھی غور کیا جائیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *