Israel announces new settlements, risking Biden’s anger

Israel announces new settlements, risking Biden’s anger

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اگلے مارچ میں ہونے والے چناؤ کِ مدِ نظر مقبوضہ مغربی کنارے پر 800 نے مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے، اس قدم کِ سبب امریکا کے اگلے صدر جو بائیڈن کِ ساتھ معاملات میں تلخئ پیدا ہو سکتی ہے،
وزیراعظم اسرائیل کِ دفتر سے یہ خبر دیا گیا 100 مکانات اس جگہ بنایا جائیگا جھا پچھلے مہینے ایک اسرائیلی عورت کو ہلاک کر دیا گیا تھا،
فلسطینی حکّام کِ وزیرِ خارجہ نے اس اعلان کی سخت مذمت کیا اور کہا کی اسرائیل وقت سے تیز چل کِ ڈونالڈ ٹرمپ کِ دور میں زیادہ سے زیادہ زمین پر تعمیر کرنا چاہتا ہے،
وہی اسرائیلی حزب اختلاف کے رہنما یائر لپید نے اس فیصلے کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ چونوی فائدے کے لیے بیوجہ مشیبت کو دعوت دیا جا رہا ہے اور ہمیں نئی امریکی حکومت سے اچھے رابطے قایم کرنے ہونگے اور قومی مفاد کو توجّو دینا ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *