Isn’t Welfare Party of India using protests as a means to overthrow government against democracy?

Isn’t Welfare Party of India using protests as a means to overthrow government against democracy?

https://www.youtube.com/watch?v=TjczTCOBEkc

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے صدر اس کیو ار الیاس نے ایک ورچوئل اجلاس میں ہندوستان میں چل رہے مختلف احتجاج کی حمایت میں بیان دیا اور مظاہرات کرنے والی سبھی جماعتوں کو ایک ساتھ آکر کر حکومت کو گرانے کی اپیل کیا، اسکے لیے اُنہونے سال 2011 میں عرب مملوک میں ہوئے احتجاج یعنی عرب سپرنگ کا حوالہ دیا کی کیسے اسکے وجہ سے وہاں کی حکومت ریزا ریزا ہو گئی! لیکن وہ یہ دیکھنا بھول گئے کی عرب سپرنگ کے ذریعے عرب کی عوام کو کیا ملا، تمام انسانیت گواہ ہے کہ اسکے نتیجے میں کہیں زیادہ ظُلم و زیادتی، خونریزی، فسادات، دہشتگردی، بیوہ عورتیں، یتیم بچّے اور انسانیت کو داغدار کرنے والے عظیم واقعات پیش آئے! ہا لوگو کو بغاوت پر ابھرنے اپنے گھروں میں اپنے اہل اوال کے ساتھ محفوظ رہے،
اب سوال یہ ہے کہ جس احتجاج کو جمہوریت میں اپنے حقوق طلب کا ذریعہ بنایا گیا ہے اُسے جانب الیاس حکومت گرانے کا ہتھیار بنا رہے ہیں، کیا ایسا کرنا جمہوریت کے خلاف نہیں، جیسے عوام کی اکثریت نے چونا اُسکے خلاف سازش کرنا کیا جمہوریت کے خلاف نہیں!؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *