Islamic Centre of India issues advisory for last Friday of Ramzan

Islamic Centre of India issues advisory for last Friday of Ramzan

لکھنؤ میں موجود اسلامک سنٹر کِ معروف سنی عالم نے مسلمانوں سے 7 مئی کو الوداع جمعہ کی نماز کے متعلق ایک نصیحت جاری کیا ہے، ایک ویڈیو پیغام میں معروف سنی مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے مسلمانوں سے کورونا کِ بڑھتے ہوئے معاملات کِ مدِ نظر الوداع جمعہ کِ نماز گھر میں ہی ادا کر کِ درخواست کیا گیا ہے، اور کہا کہ یہ اہم کِ کووڈ 19 کِ متعلق نیم قانُون کا احترام کیا جائے، ہر کوئی ماسک پہنے اور مناسب دوری برقرار رکھے، جنکی گھروں میں چار سے زیادہ افراد ہے تو وہ گھر میں ہی الوداع جمعہ کی نماز ادا کرے، اُنہونے نے ایک دوسرے کے گھروں پر جانے سے بھی پرہیز کرنے کِ نصیحت کیا بلکہ فون سے عید کی مبارکباد دینے کو کہا ، اسک ساتھ کورونا وبا سے خاتمے، تندرستی، عافیت، امن اور ملک کی ترقی کے لیے پرخصوس دعا کرنے کی اپیل کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *