ISI henchman behind targeted killings held by Delhi Police

ISI henchman behind targeted killings held by Delhi Police

نئی دلی خصوصی سیل نے اشتہاری بدماش اور ای ایس ای ISI کا ساتھی سخمیت پال سنگھ عرف سکھ بھیخاریوال کو گرفتار کر لیا، جیسے جمعرات کِ صبح دبئی پولیس نے جلا وطن کرک دلی روانہ کیا تھا،
خصوصی سیل نے دبئی پولیس کی مدد سے اس مہینے کی شروعات میں ایک مہم چلا کر پکڑا تھا، ذرائع کے مطابق خصوصی سیل نے بھیخاریوال کے فلیٹ کِ نشان دہی کیا تھا جسکے بعد دبئی پولیس نے اسے دبوچ لیا، اسی کے ساتھ خصوص سیل نے دو پنجابی قتل کرنے والے اور تین حزب المجاھدین کے کشمیری کو مشرقی دلی سے گرفتار کی اور چھ مہینے تک چلے اس مہم کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا،
پولیس کا کہنا ہے کی یو مہم پاکستان کِ خُفیہ ایجنسی کِ پول کھولتا ہے کہ کیسے وہ خالصتان تحریک اور کشمیر انتہا پسندی کو ملک کے مختلف حصّوں میں بڑھاوا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *