ISI-backed Khalistani terrorists planning attacks in Punjab, warns intel

ISI-backed Khalistani terrorists planning attacks in Punjab, warns intel

موجودہ دور میں چل رہے کسانوں کے مجہرات کے بیچ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی اس آئی سے حمایت یافتہ خلستانی دہشتگرد ہندوستان کے مُختلف علاقوں میں حملے کرنا چاہتے ہیں،
میڈیا کو حصول ہوئی جانکاری کے مطابق خفیہ ایجنسی نے مرکزی حکومت کو آگاہ کیا ہے کی کسانوں کے احتجاج کے بیچ خلستاني دہشتگرد پنجاب اور کئی جگہوں پر دھماکے کرنے کی فراق میں ہے، آگاہ کرنے کے ساتھ خُفیہ ایجنسی نے سرحدی علاقوں سے ڈرون کے ذریعے تسکری کیے گئے ہتھیاروں کا ذخیرہ ملنے پر خدشے کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکیستانی خُفیہ ایجنسی کچھ بڑا خطرناک کرنے کئی کوشش میں ہے،
اسکے علاوہ بڑے ڈرون کے استعمال سے بھی فکر کا اظہار کیا کہ ممکن ہے اسکا استعمال بارڈر سیکیورٹی فورسز کی چاوکیوں پر دھماکے دار چیزے اور قریبی علاقوں میں ہتھیاروں کے بڑے ذخیرے کی تسكری میں کر سکتے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: