Is Popular front of India the new SIMI of India?

پاپولر فرنٹ آف انڈیا جو پابندی سدہ انتہا پسند دہشتگرد تنظیم سٹوڈنٹ اِسلامک موومنٹ انڈیا – سیمی کا بدلہ ہوا چہرہ ہے اگر آپ غور کریں تو پائیں گے کہ پی ایف آئی کے تمام قائدین کہیں نہیں سیمی سے جڑے ہوئے تھے اور ان کی تعلیمات بھی سیمی کی خیالات سے متفق ہیں جس کا نتیجہ صرف اور صرف خون خرابہ اور فساد ہوگا! سوال یہ ہے کہ کیا ہم چاہتے ہیں کی معصوم لوگ خاص کر ہندوستان بے گناہ مسلمان ان کے شکار بنے؟؟ بالکل نہیں! تو انکے بدعنوانی کے خلاف آواز بلند کرے، انکے خلاف حکومت کا ساتھ دے!

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: