India Will Promote Democracy, Human Rights At United Nations: Envoy

India Will Promote Democracy, Human Rights At United Nations: Envoy

https://www.youtube.com/watch?v=arrC85kruuA

ہندوستان بنیادی انسانی حقوق، بنیادی اقدار اور کثیرالجہتی کی حمایت کریگا، ساتھ کے ساتھ باحمی تعاون پر زور دیا جائےگا، اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل UNSC میں ہندوستان کے مستقل سفیر ٹی ایس تریمورتی نے ہندوستان کے دو سالہ میعاد کی ابتدا میں کہا، UNSC شعبہ عالمی تنظیم کی اہمتریں شاخ میں سے ہے
ہندوستان اس سال جنوری سے 15 کارکن کی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اٹھوی مرتبہ غیر مستقل کارکن طور پر 2 سالہ میعاد کِ ابتداء کر رہا ہے،
جناب تریمورتی نے اس موقع پر کہا کہ وہ اس اقوامِ متحدہ کے بنیادی اساس کے تحت کام کرینگی اور عالمی قانون کو برقرار رکھنے اور ساتھ انسانی ترقی اور بنیادی حقوق پر کام کرنے پر زور دینگے، ہندوستان کا اس سلامتی کونسل میں اس دور میں شامل ہونا کافی اہم ہے جب مستقل پانچ کارکنان کے مابین کئی مسئلوں میں تنازع ہے، ایسے میں ہماری ذمداری کافی اہم ہوگی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *