India to reduce Pakistan High Commission staff strength by 50% amid diplomatic row

India to reduce Pakistan High Commission staff strength by 50% amid diplomatic row

ہندوستان نے پاکستانی ہائی کمیشن (PHC) سے اپنے عملے کی طاقت کو ۵۰ فیصد کم کرنے کو کہا ہے اور خود بھی اسلاماباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن(IHC) کے اپنے عملے کی طاقت کو ۵۰ فیصد کم کرنے کہ فیصلہ لیا ہے ۔ دونوں ملکوں کے بیچ بڑھ رہے سفارتی تنازعہ کو دیکھتے ہوئے ہندوستان نے ایسا قدم اٹھایا ہے ۔ غورتلب ہے کے کچھ دنوں پہلے ہندوستان نے PHC کے دو ملازموں کو جاسوسی کرنے کے الزام میں ہندوستان چھوڑنے کو کہا تھا ۔ وہیں پاکستان نے IHC کے دو ملازموں کو اغوا کر کے پریشان کرنے کئ ناکام کوشش کی تھی ۔